Skip to content
  • Saturday, 21 February 2026
  • 2:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں

حالیہ پوسٹس

  • فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
  • مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
  • شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
  • سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
  • کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Headline تازہ ترین

وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں

اداکار جوڑے کی شادی کی یہ تقریب بہت نجی ہوگی جس میں صرف جوڑے کے دوست اور قریبی رشتہ دار شامل ہوں گے/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کیلئے سکیورٹی کی خدمات بیرون ملک سے حاصل کرلیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی شادی رواں ماہ کی 26 تاریخ کو ادے پور میں ہوگی، یہ ایک ڈیسٹینیشن ویڈنگ ہے جہاں بہت سی مشہور شخصیات بھی شادی کر چکی ہیں۔

شادی کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ یہ بہت نجی تقریب ہوگی جس میں صرف جوڑے کے دوست اور قریبی رشتہ دار شامل ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ادے پور میں اداکار جوڑی کی شادی ایک بڑے رقبے پر ہوگی جس کیلئے جوڑے کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظام کیے جا رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار جوڑی کی جانب سے بیرون ملک سے سکیورٹی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو راجستھان کے مقامی سکیورٹی گارڈز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق ادے پور میں شادی کے بعد 4 مارچ کو حیدرآباد دکن میں وجے اور رشمیکا کی جانب سے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے لیے ایک شاندار استقبالیہ بھی منعقد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وجے اور رشمیکا نے گزشتہ سال 3 اکتوبر کو منگنی کی تھی اور حال ہی میں اداکار کی شادی کا کارڈ بھی منظر عام پر آیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ رشید نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودیہ جانے کی درخواست دائر کردی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو اپنے دفاع میں ضروری اقدامات کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائیکورٹ کا حکم غیرقانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں ابتک رمضان پیکج کا اعلان نہ ہوسکا، ان کیلئے عمران کی آنکھ اور دانت اہم ہیں: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران کیخلاف کارروائی سے روک دیا، وزیراعظم سے جواب طلب
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوارن پیش آنیوالا خوفناک واقعہ سنا دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
امریکی سینیٹر کی غزہ میں اسرائیل کیجانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کھل کر حمایت
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پیر محمد شاہ دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کا اپنے ہی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر گرلز اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
گیس چوری اور لیکج سے قومی خزانے کو سالانہ 60 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
قیدی اور ’’قیدو‘‘!
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے، پورے خطے پر قبضہ اسکا حق ہے، امریکی سفیر
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نائیجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 50 افراد قتل، خواتین اور بچے اغوا کرلیے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
نائب امریکی صدر نے ٹیرف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026