Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 2:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
  • ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
  • سندھ کے ضلع سجاول میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
  • ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

واٹس ایپ کی جانب سے بہت جلد آپشنل سبسکرپشن پلان متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق اس سبسکرپشن پلان کو واٹس ایپ پلس کا نام دیا جائے گا۔

واٹس ایپ  پلس پلان میں صارفین کو اضافی فیچرز دستیاب ہوں گے اور میسجنگ ایپ کو مفت استعمال کرنے والے افراد کو ان فیچرز تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ اضافی فیچرز جیسے متعدد چیٹ منیجمنٹ ٹولز اور ایپ کسٹمائزیشن وغیرہ پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ورژن میں کام کیا جار ہا ہے اور انہیں ابھی تک جاری نہیں کیا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ اضافی فیچرز ان صارفین کو دستیاب ہوں گے جو ماہانہ فیس ادا کریں گے۔

البتہ واٹس ایپ کے بنیادی فیچرز بشمول میسجنگ، وائس اینڈ ویڈو کالز، میڈیا شیئرنگ اور پرائیویسی فیچرز بدستور مفت دستیاب ہوں گے۔

واٹس ایپ کی جانب سے اب تک واٹس ایپ پلس کی فیس یا اسے متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پلس کی سبسکرشن میں بنیادی طور پر پرسنلائزیشن اور اضافی فیچرز پر توجہ مرکوز کی جائے گی اور بنیادی فیچرز کو اس سے دور رکھا جائے گا۔

ان میں سے ایک اضافی فیچر چیٹ پننگ کا ہوگا، اس وقت واٹس ایپ میں صارفین 3 چیٹس کو پن کرسکتے ہیں۔

مگر واٹس ایپ پلس صارفین 20 چیٹس کو پن کرسکیں گے جبکہ 14 مختلف ایپ آئیکونز، 19 کلر آپشنز اور دیگر متعدد فیچرز دستیاب ہوں گے۔

رپورٹ میں عندیہ دیا گیا کہ واٹس ایپ کی جانب سے ان اضافی فیچرز میں وقت کے ساتھ اضافہ کیا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے ضلع سجاول میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کو ون ڈے اسکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں مسلح افراد کا کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر وائرل کردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کیا سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت رمضان سپورٹ پیکج کی امدادی رقم تقسیم کرنے میں ناکام
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026