Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 9:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی

حالیہ پوسٹس

  • وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
  • احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
  • جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
  • برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
  • کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
Headline تازہ ترین

واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔

واٹس ایپ کے سیٹنگز پیج کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے جبکہ نیا کور فوٹو لے آؤٹ بھی اس کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

یہ تبدیلی واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں دیکھنے میں آئی۔

WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق یہ کور فوٹو سیٹنگز اسکرین کے اوپر نظر آئے گی۔

فیس بک کور فوٹو جیسا یہ فیچر اب تک واٹس ایپ میں صارفین کو دستیاب نہیں تھا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں محدود صارفین کو دستیاب ہے اور آنے والے ہفتوں میں مزید افراد اسے استعمال کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق نئے سیٹنگز پیج میں پروفائل فوٹو کو اوپر سینٹر میں دیا جائے گا جس کے اوپر کور فوٹو موجود ہوگی۔

اس سے اکاؤنٹ سیکشن زیادہ صاف اور جدید نظر آئے گا۔

اسی طرح سیٹنگز لیبل کو یو (you) سے بدل دیا جائے گا اور یہ جاننا آسان ہوگا کہ ان کے فون میں ابھی کونسا اکاؤنٹ ایکٹیو ہے (اگر وہ ایک سے زیادہ اکاؤنٹس استعمال کر رہے ہوں گے)۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں دیا گیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ تمام صارفین کو کب تک دستیاب ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال منتقل کیا جائے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب 10 سیکنڈ میں دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،1500کلوگرام باروی مواد ناکارہ بنادیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
کاٹھور کےقریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں 13 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کریں گے: بی این پی رہنما
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
صبر، سمجھ اور اعتماد کی کامیاب کہانی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنیئس’ بچی نے جس نے تہواروں پر ملنے والی رقم سے 3 سال میں کافی زیادہ سونا جمع کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026