Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 10:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • والد شراب پی کرگھر آئے تو والدہ نے بالکونی میں بند کردیا تھا: پوجا بھٹ

حالیہ پوسٹس

  • گل پلازہ کی زمین کب ، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
  • دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا یہ اثر جان لیں
  • آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
  • بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
  • مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری
انٹرٹینمنٹ

والد شراب پی کرگھر آئے تو والدہ نے بالکونی میں بند کردیا تھا: پوجا بھٹ

DAILY MITHAN Oct 14, 2025 0


والد شراب پی کرگھر آئے تو والدہ نے بالکونی میں بند کردیا تھا: پوجا بھٹ

مہیش بھٹ حال ہی میں بیٹی پوجا بھٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران پوجا نے والد سے ان کے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے والد اور معروف ڈائریکٹر مہیش بھٹ کے رات کو نشے میں دھت ہوکر گھر آنے کا  انکشاف کیا ہے۔

مہیش بھٹ حال ہی میں بیٹی پوجا بھٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران پوجا نے والد سے ان کے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران گفتگو پوجا بھٹ نے والد کے سامنے اپنے بچپن کا ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’ماضی میں جب ہم  silver sand  میں رہائش پذیر تھے،  آپ نشے میں دھت گھر لوٹے تو بالکونی میں چلے گئے، اس کے بعد والدہ نے آپ کو سمندر کے شور کے ساتھ ہی بالکونی میں ہی بند کردیا، اس کے بعد آپ زور زور سے دروازے کھٹکھٹا کر مجھے اور والدہ کو کرن ، پوجا کہہ کہہ کر بلا رہے تھے ‘ ۔

پوجا نے مزید کہا کہ ’میں نے اٹھ کر دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو والدہ نے مجھے منع کردیا کہ  تم دروازہ نہیں کھول سکتی کیوں کہ یہ مناسب نہیں  وہ ہر روز  شراب پی کر گھر آتا ہے ، یہ اس کیلئے اچھا نہیں،  میں نے والدہ سے سوال کیا کہ اگر وہ گرگئے تو،  جس پر والدہ نے کہا تھا کہ تم ہمیشہ اپنے والد کی حمایت کرتی ہو، اس کے بعد میں نے ان سے لڑائی کی  اور چھوڑ کر چلی آئی۔‘ 

پوجا بھٹ نے مزید بتایا کہ ’اس کے بعدآپ مجھے میرے سرہانے بیٹھے   ایک ایسی عورت کے بارے میں بتا رہے  تھے کہ  جو آپ سے ملتی تھی اس کا نام سونی تھا، آپ نے بتایا تھا کہ  آپ اس سے شادی کرکے یہاں سے  چلے جائیں گے، میں نے آپ کی اس گفتگو کو بھی اپنے لیے ایک  اعزاز  سمجھا تھا کہ آپ نے میری ماں کو بتانے سے بھی پہلے مجھے بتایا تھا ‘۔

یاد رہے کہ مہیش بھٹ کی  اپنی پہلی اہلیہ کرن بھٹ سے ایک بیٹی پوجا بھٹ اور بیٹا  راہول بھٹ) ہیں، کرن بھٹ سے  شادی ختم ہونے کے بعد مہیش بھٹ نے  سونی رازدان سے شادی کی تھی جن سے ان کی دو بیٹیاں  اداکارہ  عالیہ بھٹ ہیں اور شاہین بھٹ ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026