Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 4:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
  • ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ
  • گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
  • پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
  • بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
Headline تازہ ترین

نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

ایک تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا / اسکرین شاٹ

یقین کرنا مشکل ہوگا مگر نومولود بچوں بھی موسیقی کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں یا کم از کم میوزک میں ردہم یا آہنگ کی توقع کرتے ہیں۔

یہ دلچسپ دعویٰ اٹلی میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔

اٹالین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ ماں کے پیٹ میں ہی بچے 8 یا 9 ماہ کی عمر میں موسیقی پر ردعمل ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ سابقہ تحقیقی رپورٹس سے یہ بات ثابت ہوئی تھی کہ پیدائش سے قبل ہی بچوں میں موسیقی کی سمجھ پیدا ہو جاتی ہے، مگر یہ واضح نہیں تھا کہ پیدائش کے بعد کب ان کے دماغ موسیقی کو پراسیس کرنا شروع کرتے ہیں۔

اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ نومولود بچے موسیقی کے آہنگ سے جڑے پیٹرن کی پیشگوئی کرسکتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ ردہم کو سمجھنا ہماری فطرت کا حصہ ہوتا ہے، البتہ سُروں کو سمھنے کے لیے باشعور ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں یا ثقافتوں میں سُروں کا استعمال مختلف انداز سے ہوتا ہے جبکہ آہنگ یا لے لگ بھگ ایک جیسے ہوتے ہیں۔

اس تحقیق کے لیے ماہرین نے ای ای جی کو استعمال کرکے نومولود بچوں کی دماغی سرگرمیوں کا ڈیٹا استعمال کیا۔

سوتے ہوئے بچوں کے کانوں پر ائیرفونز لگا کر موسیقی کو پلے کیا گیا جبکہ دیگر آوازیں بھی سنائی گئیں۔

تحقیق میں کمپیوٹر ماڈلز کو استعمال کرنے پر دریافت ہوا کہ بچے موسیقی کے آہنگ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل پلوس بائیولوجی میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکی شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب نے عالمی سطح پراونٹوں کیلئے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے سے 1 دن پہلے آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سی ای او کے الیکٹرک کا استعفیٰ منظور، مونس علوی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وعدوں کی پاسداری لازم ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کیساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام پر زور
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026