Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 11:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما

حالیہ پوسٹس

  • قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم 15 سال بعد بری
  • بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب
  • پولیس اہلکار کی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل، اہلکار گرفتار
  • گل پلازہ واقعے میں ریسکیو کا رسپانس بروقت تھا، کوئی تاخیر نہیں ہوئی، سی او او ریسکیو
  • پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
کاروبار

مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما

حکومت فوری معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کی بجائے عوام کو روزگار فراہم کیا جائے: کامران ارشد/ فائل فوٹو

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہےکہ مہنگی بجلی کےباعث 150 ملیں بند ہو چکی ہیں  ہم مزید کاروبار کیسے کریں لہٰذا صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔

اپٹما ہیڈ آفس میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ارشد نے کہا کہ حکومت فوری معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کی بجائے عوام کو روزگار فراہم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ  ٹیکسٹائل انڈسٹری زوال کی طرف جا رہی ہے، دسمبر میں مجموعی ایکسپورٹس 19.55فیصد جب کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس 8 فیصد کم ہوئی ہیں اور 150 ملیں بند ہو چکی ہیں۔ 

کامران ارشد کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں، وہ خود صنعتیں چلا لے۔

اس موقع پر چیئرمین اپٹما نارتھ زون اسد شفیع نے کہا کہ  ایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر نے بھی تسلیم کیا ہے کہ 350 ارب روپے کی کراس سبسڈی واپس لی جانی چاہیے۔ 

انہوں نے کہا کہ معیشت کا پہیہ رک گیا تو انڈر پاس بنانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، دوسروں کی بجلی چوری کا بوجھ صنعتوں پر نہ ڈالا جائے،  پاور منسٹری کی ساری کیلکولیشن غلط ہے۔

اپٹما رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ صنعت کو قومی ترجیح بنایا جائے ورنہ اگلے 6 ماہ میں ایکسپورٹ مزید کم ہو جائے گی، ہمیں امریکا اور چین کی تجارتی جنگ کا فائدہ ہونا چاہیے تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2025
کاروبار
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
سینیٹ میں بھی بجٹ پیش، سفارشات کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد
DAILY MITHAN Jun 11, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026