ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوگیا


ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1400 روپے اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار چار سو روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ تین لاکھ 49 ہزار تین سو روپے ہوگیا ہے۔

10گرام سونےکا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے دو لاکھ ننانوے ہزار 468 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے تین ہزار 309 ڈالر فی اونس ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *