Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 221 ہوگئی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
تازہ ترین

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 221 ہوگئی

DAILY MITHAN Jul 22, 2025 0


ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد  221 ہوگئی

فوٹو: فائل

ملک میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5  افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد  ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث 5  افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2  مرد اور 3 بچے شامل ہیں ۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ بارشوں کے باعث اب تک 221 افراد ہلاک اور 592 زخمی ہو چکے ہیں جن میں 77 مرد ، 40 خواتین اور 104 بچے شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق اب تک بارشوں کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں 135 ہوئیں جبکہ 470 افراد زخمی ہوئے۔ خیبر پختونخواہ میں بارشوں کے باعث 40 افراد جاں بحق اور 69 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں بارشوں کے باعث 22 لوگ جاں بحق اور 40 زخمی ہوئے جبکہ بلوچستان میں بارشوں کے باعث 16 افراد جاں بحق ہوئے۔گلگت بلتستان میں بارشوں کے باعث 3 افراد زخمی ہوئے اور آزاد کشمیر میں بارشوں کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 6  افراد زخمی ہوئے، اسلام آباد میں بارشوں کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ اموات گھر منہدم ہونے ، ڈوب جانے ، لینڈ سلائیڈنگ فلیش فلڈ ، کرنٹ لگنے اور بجلی گرنے سے ہوئی۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 گھر منہدم ہوئے،5 مویشی بھی مارے گئے۔ بارشوں کے باعث اب تک 804 مکان منہدم ہوئے اور 200 مویشی مارے گئے۔

سب سے زیادہ پنجاب میں 168 مکان جزوی طور پر منہدم ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں 142 مکان  جزوی اور 78 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ سندھ میں 54 مکان جزوی اور 33 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ اسی طرح بلوچستان میں 56 مکان جزوی جبکہ 8  مکمل منہدم ہوئے جبکہ گلگت بلتستان میں 71 مکان جزوی اور  66 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔

اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں 75 مکان جزوی اور 17 مکمل طور پر منہدم ہوئے۔اسلام آباد میں 35 مکان جزوی اور ایک مکمل طور پر منہدم ہوا۔

این ڈی ایم اے کا کہناہے کہ بابوسر میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال ہے ۔بابوسرٹاپ کےگرد 7 سے 8 کلومیٹرکے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اورفلیش فلڈنگ ہوئی ہے ۔14 سے 15 مقامات پر راستے بند ہیں۔مختلف مقامات پر پھنسے سیاحوں کو چلاس میں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026