Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 4:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
  • ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا
  • بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے
  • کچھ پلگز میں 3 پنز کیوں ہوتی ہیں؟
  • مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
Headline تازہ ترین

مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا

فوٹو: غیر ملکی میڈیا

2023 میں ریلیز ہونے والے مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار و ریپر اور سینٹرل سی کے نام سے مشہور  اوکلی نیل سیزر- سو نے نے اسلام قبول کرلیا۔

گلوکار نے لائیو اسٹریمنگ کے دوران اسلام قبول کرنے اور اپنا نام تبدیل کرنے کی تصدیق بھی کی، انہوں نے ایک لائیو اسٹریم کے دوران اعلان کیا کہ میں نے ابھی اپنا نام تبدیل کیا ہے اور کلمہ شہادت پڑھ لیا ہے، اب میں مسلمان ہوں۔

27 سالہ ریپر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا پہلا نام اوکلی سے تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا ہے۔ لائیو اسٹریم کے دوران انہوں نے کلمہ شہادت ادا کیا۔

سینٹرل سی اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے لیریکس کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔

لائیو اسٹریم کے دوران ان کے ہمراہ موجود دوستوں نے انہیں مبارکباد دی، تاہم انہوں نے اپنے روحانی سفر سے متعلق مزید تفصیل بیان نہیں کی۔

اس اعلان سے قبل سینٹرل سی نے کبھی کھل کر اپنے مذہبی عقائد پر بات نہیں کی تھی، البتہ مداحوں کی جانب سے ان کی بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں عربی کیپشنز دیکھ کر قیاس آرائیاں کی جاتی رہی تھیں۔

4 جون 1998 کو لندن میں پیدا ہونے والے سینٹرل سی نے 2014 میں اپنے موسیقی کے کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کے بعد وہ برطانوی ڈرل اور ریپ میوزک کی دنیا کے نمایاں شخصیات میں شامل ہو گئے۔

2024 میں انہیں دنیا بھر میں سب سے زیادہ سنے جانے والے برطانوی ریپر کا اعزاز حاصل ہوا، جن کے گانوں کو مختلف پلیٹ فارمز پر اربوں بار سنا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کچھ پلگز میں 3 پنز کیوں ہوتی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
چھاپے کے دوران سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی خواتین و مردوں کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
یوٹیوبر ڈکی اور انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بوندا باندی کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
واٹر سپلائرز کی ہڑتال کے باعث پانی کا سنگین بحران، سائٹ میں 1800 فیکٹریاں بند
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
سابق آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی نے اپنا ملک چھوڑ کر دبئی میں رہائش اختیار کرلی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ساتھی کی گولی چلنے سے ایس ایچ او زخمی، کانسٹیبل فرار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکار راج پال یادیو تہاڑ جیل منتقل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026