Skip to content
  • Tuesday, 21 April 2026
  • 8:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

DAILY MITHAN Jul 29, 2025 0

[ad_1]

نیویارک: مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

فوٹو: رائٹرز

امریکا کی ریاست نیویارک میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا،بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔

فائرنگ کا واقعہ نیویارک شہر میں مڈٹاؤن مین ہٹن علاقے میں پیش آیا۔ جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر دیدار الاسلام سمیت 5 افراد کو ہلاک کر دیا۔ 

اس واقعہ میں ایک پولیس افسر اور دوسرے شہری کو کمر میں گولیاں لگیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ 

عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ ایک شخص لمبی بندوق لے کر عمارت میں داخل ہوا تھا۔ یہ 634 فٹ بلند عمارت پارک ایونیو پر واقع ہے اور اس میں نیشنل فٹ بال لیگ اور بلیک اسٹون کے کارپوریٹ دفاتر بھی ہیں۔اس عمارت کی سکیورٹی غیرمعمولی طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ 

نیویارک: مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

حکام نے حملہ آور کی شناخت شین تامورا کے نام سے کی اور بتایا کہ وہ تنہا حملہ آور تھا۔ وہ رائفل لے کر عمارت کی لابی میں داخل ہوا—فوٹو: ڈیلی میل

حکام نے حملہ آور کی شناخت شین تامورا کے نام سے کی اور بتایا کہ وہ تنہا حملہ آور تھا۔ وہ رائفل لے کر عمارت کی لابی میں داخل ہوا جہاں پولیس اہلکار سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بعد میں مسلح شخص 33 ویں فلور پر بھاگ گیا۔ 

حملہ آور کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ 27  برس کا لاس ویگاس کا رہائشی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملزم کا مجرمانہ پس منظر نہیں تھا۔ وہ ہوائی میں پیدا ہوا اور نیواڈا منتقل ہوگیا تھا۔ اس کے پاس ہینڈگن کا لائسنس تھا اور پرائیویٹ تفتیش کار کا بھی لائسنس تھا جس کی مدت ختم ہوچکی تھی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح شخص نے خود کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارا ہے۔ 

واضح رہے کہ امریکا میں اس سال یہ فائرنگ سے اجتماعی اموات کا 254  واں واقع ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026