Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 12:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
  • پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
  • اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
  • خاتون فین لندن سے فون کرتی اور کہتی بیوی کو چھوڑ کر مجھ سے شادی کرلو، اداکار محمود اسلم کا انکشاف
Headline تازہ ترین

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

DAILY MITHAN Jan 17, 2026 0


تصاویر: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب

فوٹو سوشل میڈیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔

جنید صفدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور بھورے رنگ کی شال لی ہوئی ہے جب کہ شانزے نے خوبصورت رنگوں والا لہنگا زیب تن کیا۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر جوڑے کی مختلف پوز میں تصاویر بھی وائرل ہورہی ہے۔

 جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔

جنید صفدر کی بارات 17 جنوری اور 18 جنوری کو دعوتِ ولیمہ ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی اختتامی تقریب میں کون اپنی آواز کا جادو جگائے گا؟
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون فین لندن سے فون کرتی اور کہتی بیوی کو چھوڑ کر مجھ سے شادی کرلو، اداکار محمود اسلم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
امریکی نشریاتی ادارے کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
اس وقت جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے، انٹونیو گوٹریس
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی کا دو ٹوک اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گریٹر اسرائیل منصوبہ!
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ 8 ہفتےسے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے 72 گھنٹوں میں ایران کے 200 اہداف پر حملے، 30 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران کی فضائی اور بحری قوت ختم کردی، سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026