[ad_1]
مردان کے علاقے ننگ آباد میں ماربل مائننگ کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے 8 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 8 مزدوروں کی لاشیں اور 3 کو زخمی حالت میں نکالا ہے۔
زخمی مزدوروں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔
ریسکیو حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ ملبے تلے مزید مزدور ہوسکتے ہیں، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply