Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 9:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
  • لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
  • صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
  • لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
  • بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار دھرمیندر اپنی کروڑوں کی زمین کس کے نام کرگئے ؟

DAILY MITHAN Dec 6, 2025 0


نہ بیٹیاں ، نہ بیٹے: لیجنڈری اداکار دھرمیندر  اپنی کروڑوں کی  زمین کس کے نام کرگئے ؟

مرحوم اداکار دھرمیندر کو پہلے اپنے والد کی ملازمت میں تبادلے اور پھر اپنے فلمی کیریئر کی وجہ سے گاؤں چھوڑنا پڑاتھا/فوٹوفائل

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار ہونے کے باوجود  دھرمیندر کی جڑیں ان کی آبائی زمینوں سے کبھی دور نہ ہوسکیں، ان کا دل کروڑوں کی جائیداد کے باوجود گاؤں کی کھیتی باڑی اور دیہی علاقوں میں سکون محسوس کرتا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آنجہانی اداکار دھرمیندر کو  پہلے اپنے والد کی ملازمت میں تبادلے اور پھر اپنے فلمی کیرئیر کی وجہ سے گاؤں چھوڑنا پڑا تھا  لیکن ان کے خاندان کے دیگرافراد اسی گاؤں میں رہائش پذیر تھے۔

 دھرمیندر کو  اپنے مصروف کیرئیر کے دوران بھی جب بھی بریک  ملتا وہ ساری عیش و عشرت چھوڑ کر لدھیانہ سے تقریباً 25 کلومیٹر دور ڈانگون میں موجود  اپنے آبائی گھر کا رخ کرتے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریباً ایک دہائی قبل دھرمیندر  اپنی آبائی زمین اپنے چچا زاد بھائی کے نام کرچکے  تھے کیوں کہ اسی کزن نے دھرمیندر کی غیر موجودگی میں اس زمین کو  سنبھالا تھا، بھارتی میڈیا پر اس زمین کی قیمت  5  کروڑ بھارتی روہے بتائی گئی ہے۔

حال ہی میں دھرمیندر کے بھتیجے بوٹا سنگھ دیول نے  میڈیا کو بتایا کہ ’چچا دھرمیندر  نے 2016 میں گاؤں کے دورے کے دوران 19 کنال او ر 3  مرلہ زمین میرے والد منجیت سنگھ اور میرے چچا شنگارا سنگھ کے نام کردی تھی، اپنے اردگرد شہرت اور بے پناہ محبت کے باوجود دھرمیندر ہمیشہ پنجاب  ( بھارت) میں اپنے خاندان اور بچپن کے دوستوں سے رابطے میں رہے، دھرمیندر آخری بار2019 میں گاؤں  آئے تھےاس وقت  سنی دیول گورداسپور سے الیکشن لڑرہے تھے‘ ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر  اپنی زندگی میں کبھی پھر پنجاب تو منتقل نہ ہوسکے لیکن انہوں نے ممبئی کے قریب کھنڈالہ میں ایک وسیع و عریض فارم بنوایا تھا ۔

انہوں نے  اپنی زندگی کے کئی برس اسی زمین میں گزارے، کورونا  لاک ڈاؤن کے دوران دھرمیندر نے  اپنے فارم سے ہی  متعدد ویڈیوز مداحوں سے شیئر کی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026