Skip to content
  • Saturday, 7 February 2026
  • 3:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

حالیہ پوسٹس

  • نیپرا نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
  • بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف
  • ایران نے مذاکرات میں یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا
  • نیدر لینڈز کیخلاف صائم ایوب کیساتھ خواجہ نافع کے اوپننگ کرنےکا امکان
  • لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار
تازہ ترین

لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

DAILY MITHAN Feb 7, 2026 0


کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجے کی قرار

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں خطر ناک آگ لگ گئی ۔

آگ نے قریب موجود تیسری فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا، حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیدیا۔

12 فائر ٹینڈر اور 3 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔  شہر بھر سے فائر بریگیڈ طلب کرلیے گئے   کمشنر کراچی کا کہناہے کہ واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ ٹریفک جام کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو فیکٹری تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے، اب تک کی اطلاع کے مطابق متاثرہ فیکٹری کے اندر کوئی موجود نہیں ہے۔

ہمایوں خان نے کہا کہ آگ کی شدت زیادہ ہے، فائر بریگیڈ کی ٹیمیں چاروں اطراف آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں، متاثرہ عمارت میں روئی اور پلاسٹک موجود ہے، آگ لگنے کے باعث متاثرہ فیکٹری کی دیواروں میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگئیں۔

دوسری جانب آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیر اور ایس پی ٹریفک کو جائے وقوعہ پر پہنچنے کا حکم دے دیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
ایران نے مذاکرات میں یورینیم افزودگی روکنے کا امریکی مطالبہ مستردکردیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
نیدر لینڈز کیخلاف صائم ایوب کیساتھ خواجہ نافع کے اوپننگ کرنےکا امکان
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت کرتے ہیں: افغان وزارتِ خارجہ
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی بری بات نہیں کہ شہباز شریف میرے پاس آئے یہ بڑا پن ہے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑز ڈالر قرض کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر پیوٹن کے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا آج ہونیوالا دور مکمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نوازشریف کی خواہش تھی لاہور میں بسنت فیسٹول واپس آئے: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فاسٹ بولر ہرشیت رانا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا میں ہارٹ اٹیک سمیت امراض قلب کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
رواں مالی سال ساڑھے 10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
ترامیم پولیس کو سیاسی آلہ بنا دیتی ہیں، پشاور ہائیکورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
غذائی مقدار میں کمی لائے بغیر بھی موٹاپے سے نجات پانے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026