Skip to content
  • Wednesday, 4 March 2026
  • 9:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیلڈ مارشل کا2 ماہ میں دوسرا امریکی دورہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے، بلوم برگ

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ
  • ایران کیخلاف غیرقانونی جنگ جھوٹ پرمبنی ہے: امریکی سینیٹر الزبتھ وارن
  • ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
  • دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
  • ’رجیم چینج‘ کا سامراجی تصور
تازہ ترین

فیلڈ مارشل کا2 ماہ میں دوسرا امریکی دورہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے، بلوم برگ

DAILY MITHAN Aug 10, 2025 0


فیلڈ مارشل کا2 ماہ میں دوسرا امریکی دورہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے، بلوم برگ

 بطور آرمی چیف عاصم منیر کو پاکستان کی طاقت ور شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا اور سمجھا جاتا ہے،بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکی فوجی قیادت سے ملنے کے لیے 2 ماہ میں دوسرا امریکی دورہ پاکستان اور  امریکا کے تعلقات میں بہتری کا واضح اشارہ ہے۔

خیال رہے کہ کچھ دن قبل ہی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ظہرانے کی ذاتی دعوت پر وائٹ ہاوس بلوایا تھا۔

بلوم برگ نے لکھا ہےکہ بطور آرمی چیف عاصم منیر کو پاکستان کی طاقت ور شخصیت کے طور پر جاتا اور سمجھا جاتا ہے، خارجہ پالیسی، معیشت اور حساس ملکی معاملات پر ان کی بات ہی حتمی ہوتی ہے۔

جریدے نے لکھا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف پاک بھارت جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کےکردار کو سراہتے ہیں، جب کہ بھارتی وزیراعظم مودی تاحال یہ ماننے کو ہی تیار نہیں کہ جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار تھا۔

ٹرمپ نے پاکستان پر بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا سمیت خطےکے دیگر ملکوں سے کم تجارتی ٹیرف لگائے ہیں۔

کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائےگا، آرمی چیف کا امریکا میں خطاب

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے حالیہ دورہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ‎پاکستان واضح کرچکا ہےکہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دیا جائےگا۔

آرمی چیف نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی عزت اور وقار کا سرچشمہ اوردیگرپاکستانیوں کی طرح پرجوش ہیں، بیرون ملک پاکستانی ’برین ڈرین نہیں بلکہ برین گین‘ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ترقی اورخوشحالی دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں سے وابستہ ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن عزیز کے ساتھ عقیدت اور وابستگی ایک کھلی حقیقت ہے، ناگہانی آفات پربھی بیرون ملک پاکستانی سب سے پہلے امداد کی اپیل پر لبیک کہتے ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہاکہ ‎بھارت اپنے آپ کو ’وشوا گرو‘ کے طورپرپیش کرنا چاہتا ہے لیکن عملی طورپرایسا کچھ نہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی کی ٹرانس نیشنل دہشتگرد سرگرمیوں میں شمولیت عالمی سطح پر شدید تشویش کا باعث ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ‎اس کی مثالیں کینیڈا میں سکھ رہنما کا قتل اور قطر میں 8 بھارتی نیول افسران کا معاملہ ہے، اس کی مثال کلبھوشن یادیو جیسے واقعات بھی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف غیرقانونی جنگ جھوٹ پرمبنی ہے: امریکی سینیٹر الزبتھ وارن
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
’رجیم چینج‘ کا سامراجی تصور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مخالف اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، سعودی عرب میں امریکی سی آئی اے اسٹیشن تباہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے ایران میں تقریباً 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کردیں
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں ایلیمینٹری اسکول پر امریکی حملے سے پہلےکی ویڈیو جاری
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
میں نے خود اسرائیل کا ہاتھ ایران پر حملےکیلئے بڑھایا، ٹرمپ کی امریکا کو جنگ میں دھکیلنےکے بیان کی تردید
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
جنگ کے آغاز سے اب تک 9 ہزار امریکی مشرق وسطیٰ سے نکل چکے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے شرط رکھ دی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ سے مشرق وسطیٰ میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہوسکتی ہے: روسی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خلیجی ممالک کے پاس میزائل گرانے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنوبی پنجاب کو اپنی آواز دوبارہ مل گئی’ پی ایس ایل میں ملتان کی واپسی پر علی ترین کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز کا نام تبدیل کرکے ملتان سلطانز رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026