Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 5:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فلم دھریندھر میں کام کرنیوالے رنویر سنگھ کا تعلق بھی کراچی سے نکلا، لیکن کیسے؟

حالیہ پوسٹس

  • ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
  • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • ایران کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی
  • حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کررہی ہے،کمرشل سرگرمیاں حکومت کاکام نہیں، وفاقی وزیرنجکاری
  • بیرسٹر گوہر نے عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا، معافی مانگنےکا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

فلم دھریندھر میں کام کرنیوالے رنویر سنگھ کا تعلق بھی کراچی سے نکلا، لیکن کیسے؟

DAILY MITHAN Dec 19, 2025 0


فلم دھریندھر میں کام کرنیوالے رنویر سنگھ کا تعلق بھی کراچی سے نکلا، لیکن کیسے؟

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فلم میں رنویر سنگھ نے ایک بھارتی خفیہ ایجنٹ جسکریت سنگھ رنگی کا کردار نبھایا ہے__فوٹو: بھارتی میڈیا

حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستان مخالف فلم دھریندر میں مرکزی کردار نبھانے والے رنویر سنگھ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے کہ اداکار کے  آباؤ اجداد کا تعلق بھی کراچی سے تھا۔

بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فلم میں رنویر سنگھ نے ایک بھارتی خفیہ ایجنٹ جسکریت سنگھ رنگی کا کردار نبھایا ہے جو دہشتگردی کے خلاف کارروائی کے لیے کراچی کے علاقے لیاری پہنچتا ہے۔ 

فلم میں یہ کردار روزگار کی تلاش میں آنے والے ایک بلوچ کے روپ میں کراچی داخل ہوتا ہے، اسی لیے رنویر سنگھ آج کل سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا پر موضوعِ بحث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حقیقی زندگی میں رنویر سنگھ کا تعلق خود ایک سندھی خاندان سے ہے،  ان کا اصل نام رنویر سنگھ بھاونانی ہے اور ان کے والدین کا خاندان 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد کراچی سے ممبئی منتقل ہوا تھا۔ 

یوں اس فلم میں کراچی سے جڑی کہانی کسی حد تک ان کی اپنی خاندانی تاریخ سے بھی جڑتی محسوس ہوتی ہے۔

رنویر سنگھ کی سندھی ثقافت سے وابستگی ان کی ذاتی زندگی میں بھی نمایاں ہے،  2021 میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ سندھی کھانوں جیسے سندھی کڑی، چاول اور بوندی کا ذکر کیا تھا۔ 

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ رنویر نے اپنی شادی پر  اٹلی کے جھیل کومو میں سندھی روایات کے مطابق رسومات ادا کرکے اپنی ثقافتی بنیاد کو خراج تحسین پیش کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
علیزے شاہ کو میں نے نہیں گرایا اسے نظر لگی تھی، گلوکارہ شازیہ منظور
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’دھریندھر‘ کے اداکار گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026