Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 12:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 98 فلسطینی شہید، بھوک سے بھی مزید 7 فلسطینی انتقال کرگئے

حالیہ پوسٹس

  • مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
  • ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
  • ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
تازہ ترین

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 98 فلسطینی شہید، بھوک سے بھی مزید 7 فلسطینی انتقال کرگئے

DAILY MITHAN Aug 2, 2025 0


غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 98 فلسطینی شہید، بھوک سے بھی مزید 7 فلسطینی انتقال کرگئے

اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہداکی مجموعی تعداد 60 ہزار 430 ہوگئی جبکہ ایک لاکھ48 ہزار 722 افراد زخمی ہوچکے ہیں—فوٹو: فائل

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں امداد کے  منتظر لوگوں اور  پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج  کے حملے جاری ہیں۔

 قابض فوج نے صبح سے اب تک مزید 36 فلسطینیوں کو  شہید کردیا، اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر 13 افراد بھی شامل تھے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث ایک روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 98 ہوگئی جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایاکہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 60 ہزار 430 فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ48 ہزار  722  افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ غزہ میں بھوک کی شدت سے ایک بچے سمیت مزید 7  فلسطینی انتقال کر گئے جس کے بعد غزہ میں غذائی قلت سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی  تعداد 169 تک پہنچ گئی۔ 

اُدھر جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ نہ روکنے کا اعلان کردیا۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بھی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار  ڈالنے سے انکار کر دیا۔ حماس نے واضح پیغام دیاکہ دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ خودمختار  فلسطینی ریاست کے قیام تک ہماری مزاحمت روکنا ناممکن ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملے میں شہید 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026