عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی


عدالت نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی

فوٹو:فائل

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت کی جانب سے  انجینیئر محمد علی مرزا کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

مقدمے کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے کی

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جہلم میں توہین مذہب کا مقدمہ درج ہے۔

اس سے قبل انجینئر محمد علی مرزاکو 3 ایم پی او کےتحت گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *