[ad_1]
اماراتی وزیر پیٹرولیم سلطان احمد جابر نے کہا ہےکہ عالمی برادری آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔
ایک بیان میں آبنائے ہرمز کی بندش پر سلطان احمد جابر نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی مداخلت ناقابلِ قبول معاشی دباؤ ہے، ہرمز بند ہونے سے عالمی معیشت شدید متاثر ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ایران کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کرے اور ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے تحت کارروائی کی جائے۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply