Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 2:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

حالیہ پوسٹس

  • آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلورپر بھی لاشیں موجود ہونیکا خدشہ
  • پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
  • بنگلا دیش عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
  • ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا
  • سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر یاسر حسین کا طنزیہ جواب
تازہ ترین

طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

DAILY MITHAN Oct 18, 2025 0


طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف

افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کے بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔ فوٹو فائل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی عبوری قیادت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طالبان رجیم کو ان پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے کو پاکستان پر حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہیں۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف سید عاصم منیر نے جہاں بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کیا وہیں افغان طالبان قیادت کو بھی پیغام دیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا دشمن کا فتنۃ الہند، فتنہ الخوارج کو”ہائرڈ گنز” کے طور پر استعمال کرنا اس کے بزدلانہ چہرے کوبے نقاب کرتا ہے، افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کے بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں۔

فیلڈ مارشل کا کہنا تھا انہوں نے کہا کہ طالبان رجیم کو ان پراکسیوں پر لگام ڈالنی چاہیے جن کی افغانستان میں پناہ گاہیں ہیں، یہ پراکسیز پاکستان کے اندر گھناؤنے حملے کرنے کے لیےافغان سرزمین استعمال کرتی ہیں۔

سید عاصم منیر کا کہنا تھا دشمن کسی بھول میں نہ رہے، پاک فوج ہر محاذ پر چوکس ہے، پاکستان کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہے گا۔

بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا پاکستان کا دفاعی نظریہ کریڈیبل ڈیٹرنس اور دائمی تیاری پر مبنی ہے، جس میں تمام صلاحیتوں کا احاطہ کیا گیا ہے، یہ پیشہ ور فوج روایتی میدان میں بھی دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوا چکی ہیں، دوبارہ جارحیت کی کوشش کی گئی تو پاکستان دشمن کی توقعات سےکہیں زیادہ سخت جواب دے گا، جنگ میں ہمارے ہتھیار زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتے ہوئے بھارت کی جغرافیائی وسعت کا من گھڑت حفاظتی تصور ختم کر دیں گے۔

ان کا کہنا تھا دشمن کو پہنچائے جانے والے فوجی و اقتصادی نقصانات بھارت کی توقعات سےکہیں زیادہ بڑھ کر ہوں گے، بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتا ہوں نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کے لیے گنجائش نہیں، پاکستان کے ساتھ بنیادی مسائل کوبین الاقوامی اصولوں کے مطابق برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر حل کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلورپر بھی لاشیں موجود ہونیکا خدشہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلا دیش عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر یاسر حسین کا طنزیہ جواب
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو مالی طور پر کتنا نقصان ہوگا؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کھلاڑی پر تنقید اور کھلاڑی سے بدتمیزی میں فرق ہوتا ہے، ہمارے کچھ لوگ لائن کراس کرلیتے ہیں: حارث رؤف
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم سرد، بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کون سا رہا؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ، موت سے قبل ریکارڈ کیاگیا ویڈیو بیان منظر عام پر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، ہم بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پولیس نے ایمان مزاری کو گرفتار کر لیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی ناخوش
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026