Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 2:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

حالیہ پوسٹس

  • ایران میں جو لیڈربننا چاہتا ہے مارا جاتا ہے، ٹرمپ کا پوری قوت سے ایران پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
  • ایران میں فی الحال امریکی زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں: وائٹ ہاؤس
  • ایران کے حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، علی لاریجانی کا دعویٰ
  • ایرانی حملوں کے بعد دنیاکی بڑی شپنگ لاجسٹک کمپنی نےخلیجی ممالک کیلئےکارگو بکنگ بندکردی
  • سفارتکاری کے ذریعے جنگ سے گریز کی کوشش کی، ایرانی صدر کا پڑوسی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام جاری
کاروبار

صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

DAILY MITHAN May 23, 2025 0


صدر مملکت سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، صدر کا پاکستان سے تعاون پر اظہار تشکر

آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوا: صدر مملکت/ فوٹو جیونیوز

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری سےجہاد اظہور کی قیادت میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر زرداری اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک تھے جب کہ ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال  اور جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

اس موقع پر صدر مملکت نے پاکستان کےساتھ تعاون کرنے پر عالمی مالیاتی ادارے کا شکریہ ادا کیا اور معیشت کی بہتری کے لیے وزارت خزانہ اور اس کی ٹیم کے اقدامات کو سراہا۔

صدر  آصف زرداری  نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوا، اس پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔

صدر مملکت نے پاکستان کی معاشی ترقی میں آئی ایم ایف کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف ترقی پزید ممالک کی اقتصادی ترقی میں کردار ادا کر رہا ہے۔

اس دوران آئی ایم ایف وفد نے پاکستان میں معاشی اصلاحات اور عالمی مالیاتی ادارے کے پروگرام پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام درست سمت میں گامزن ہے۔

وفد نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان میں افراطِ زر، زرمبادلہ کے ذخائر اور مالیاتی خسارے میں استحکام لانے میں مدد ملی ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
سونا آج بھی 10 ہزار روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13900 روپے کی بڑی کمی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے ایکسپورٹ رک گئی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
کاروبار
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ضرورت کے مطابق موجود ہیں، اوگرا ذرائع
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کے قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
کاروبار
10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکہ متعارف کرانے پر غور، کتنی بچت ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
110 کھرب کی گنجائش، ایف بی آر جی ایس ٹی پر صرف 16کھرب جمع کرپاتا ہے: حکومت سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
کاروبار
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 78 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
کاروبار
ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس 5400 سے زائد پوائنٹس کی کمی پربند
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
سی ای او اسٹاک ایکسچینج
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
بھارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات مؤخر کر دیے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
کاروبار
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے بڑھ گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کیلئے اہم فیصلہ، پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
کاروبار
سونے کی اونچی اڑان جاری، آج بھی ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026