Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 10:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • پی سی بی کا موزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ
  • وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے: رانا ثنا
  • 2 غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل 11 سے دستبرداری کا فیصلہ
  • بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، سلمان آغا کے متنازع رن آؤٹ پر شدید تنقید
  • آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

DAILY MITHAN Dec 2, 2025 0


شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک

فوٹو:فائل 

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 دہشتگردوں کو 2 مختلف کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے میر علی میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا اور خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میر  علی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 6 خوارج ہلاک کیے گئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اسپن وام میں دوسری کارروائی کے دوران ایک خوارج کو ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے بھارتی پراکسی کے خوارج سے اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد ہوا،  ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز، شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  علاقے میں دیگر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں،غیرملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انتھک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا موزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
2 غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل 11 سے دستبرداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، سلمان آغا کے متنازع رن آؤٹ پر شدید تنقید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں 313 کور کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ بند، تمام پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف سے روک دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جوان دکھنے والے اس شخص کی عمر نے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کو گزشتہ سال نومبر میں آگاہ کردیا تھا: ذرائع
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
دی ہنڈریڈ میں ابرار ا کی بھارتی ملکیتی ٹیم میں شمولیت، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026