Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 11:37 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی

حالیہ پوسٹس

  • آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
  • وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
  • فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
  • ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
  • پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
Headline تازہ ترین

شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


شادی شدہ خواتین اپنی خواہش پر  والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی

یہ اصلاحات لاہور ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس عاصم حفیظ کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں آئیں یہ اصلاحات لاہور ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس عاصم حفیظ کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں آئیں/فوٹوفائل 

کراچی : حکومت پاکستان نے خواتین کی آزاد قانونی شناخت کی توثیق کرتے ہوئے پاسپورٹ کے اجرا میں اہم اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اب شادی شدہ خواتین اپنی خواہش کے مطابق اپنے والد کا نام پاسپورٹ پر درج کرا سکیں گی۔

یہ اصلاحات لاہور ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس عاصم حفیظ کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں آئیں جو مقدمہ (W.P No. 65154/2023 مس مہر بانو لنگڑیالال و دیگر کے بنام فیڈریشن آف پاکستان و دیگر) میں صادر ہوا۔

 عدالت نے حکم دیا تھا کہ پاسپورٹ میں خواتین کو اختیار دیا جائے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر والد کا نام برقرار رکھ سکیں، یہ اقدام بیرسٹر خدیجہ یاسمین بخاری و دیگر کی ایک اور مشابہہ درخواست (W.P No. 58842/2023) کا بھی احاطہ کرے گا۔

عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے متعلقہ اداروں کے ساتھ مشاورت کا عمل شروع کیا،  عدالتی فیصلے کے بعد، جمشید ایم قاضی کنٹری ریپریزنٹیٹو یو این ویمن پاکستان اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈی جی آئی پی سے ملاقات کے لیے پہنچے تاکہ ان اصلاحات کے نفاذ میں بھرپور تعاون فراہم کیا جا سکے۔

حکام کے مطابق قانونی شناخت اور سرکاری دستاویزات تک رسائی خواتین کی معاشی، سماجی اور شہری زندگی میں مکمل شرکت کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس اسمارٹ چشمے مارکیٹ میں آنے کو تیار ، کیا خصوصیات ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
فائرنگ سے پولیس اہلکار 7 سالہ بیٹے سمیت جاں بحق، بنوں سے 2 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ڈچ ائیر لائن کے ایل ایم کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار ایشین ٹیموں کے ورلڈ کپ سیمی فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلاول بھٹو سندھ حکومت کے جہاز پرگھوم سکتے ہیں تو یہ حکومت پنجاب کا جہاز ہے انکی مرضی: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بواسیر کی صورت میں روزہ رکھنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
قے ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
گھوٹکی میں شر گینگ کے مزید 7 اشتہاری ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
سریاب کی ماسٹر کالونی میں 7 سالہ بچہ پانی کے جوہڑ میں ڈوب گیا
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی تیل سپلائی کے اثرات کم کرنےکیلئے سعودیہ نےتیل کی پیداواربڑھادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے تمام قبائل کو چاہیے کہ وہ اپنی سکیورٹی فورسز کاساتھ دیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
خدا حافظ اقوام متحدہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف کا امارات کے قرضوں کی واپسی پر اظہار تشویش، رول اوور کا کوئی مسئلہ نہیں، وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کا امریکا سے تجارتی پابندیاں کم کرنےکیلئے شراکت داروں سے تعاون کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ہنر مند اور غیر ہنرمند افرادی قوت یورپی ممالک بھیجنےکیلئے تیار ہیں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
مسلم ارکان کانگریس الہان عمر اور رشیدہ طلیب کو امریکا سے نکال دینا چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
تازہ ترین
ایران طویل عرصے سے امریکا کیلئے سنگین خطرہ ہے: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ جنیوا پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026