سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں


سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں

فوٹو: فائل

کراچی: سینیئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں۔

اداکارہ عائشہ خان کی دوست تہمینہ خالد کے مطابق عائشہ خان کا 5 روز قبل کراچی میں انتقال ہوا۔

 تہمینہ خالد کا کہنا تھا کہ اداکارہ عائشہ خان کی عمر 77 برس تھی۔ 

عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کی۔عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی شامل ہیں۔

اداکارہ عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *