سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی


سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

فوٹو؛ فائل

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کے بعد 3302 ڈالر فی اونس ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *