سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے والے جعلی اکاؤنٹس کا پول کھل گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا اکاؤنٹس بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک سے چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے اکاؤنٹس بھی بھارت اور دیگر ممالک سے آپریٹ ہو رہےہیں۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس چلائے جانے کی اصل جگہ چھپانے کے لیے VPN کا استعمال کیا جا رہا ہے۔





















Leave a Reply