سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Website: https://dailymithan.com
Leave a Reply