Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 2:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سعودی عرب نے عالمی سطح پراونٹوں کیلئے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
  • عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
  • نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
  • پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
  • بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
Headline تازہ ترین

سعودی عرب نے عالمی سطح پراونٹوں کیلئے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


سعودی عرب نے عالمی سطح پراونٹوں کیلئے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا

کیمل پاسپورٹ میں مائیکرو چپ نمبر، پاسپورٹ نمبر اور تاریخ پیدائش شامل ہے: سعودی حکام/ فوٹو عرب میڈیا

ریاض: سعودی عرب نے عالمی سطح پر اونٹوں کے لیے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ 

سعودی حکام کے مطابق پروجیکٹ کا افتتاح سعودی نائب وزی رماحولیات، پانی اور زراعت منصورالمشیطی نے کیا۔

سعودی حکام  نے بتایا کہ حکومت نے  عالمی سطح پر اونٹوں کے لیے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جو شناختی اور تنظیمی دستاویز کا کردار ادا کرےگا۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ کیمل پاسپورٹ ایک جامع شناختی دستاویز کے طور پر کام کرتا ہے، کیمل پاسپورٹ میں مائیکرو چپ نمبر، پاسپورٹ نمبر اور تاریخ پیدائش شامل ہے ۔

اس کے علاوہ  کیمل پاسپورٹ میں اونٹ کا نام، نسل، جنس، رنگ اور جائے پیدائش بھی شامل ہے جب کہ کیمل پاسپورٹ میں شناخت کیلئے جانور کی تصویر بھی موجود ہے۔

سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب کے قومی ورثے میں 2.2  ملین اونٹ رجسٹرڈ ہیں، ریاض ریجن میں رجسٹرڈ اونٹوں کی تعداد سب  سے زیادہ 65 لاکھ 64 ہزار سے  زائد ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکی شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے سے 1 دن پہلے آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سی ای او کے الیکٹرک کا استعفیٰ منظور، مونس علوی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وعدوں کی پاسداری لازم ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا کیساتھ مذاکرات سے قبل باہمی احترام پر زور
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
یہ سال تبدیلی کا سال ہے،کراچی والے جلد اثرات محسوس کرینگے: میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
100 کشتیاں اور ہزار سے زائد امدادی کارکن، گلوبل صمود فلوٹیلا کا پھر غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان 2026 کیلئے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیابان اتحاد پر لگی ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز پر نازیبا مواد نشر کرنیوالا ملزم گرفتار: پولیس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس اور انتہائی مطلوب ملزم کے درمیان مقابلہ، لیاری گینگ کا اہم کارندہ ہلاک
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026