سعودی عرب میں مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔
واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث جرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں۔


























Leave a Reply