Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 12:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

حالیہ پوسٹس

  • عوام پر فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے، ڈیزل پر 94 روپے سے زائد ٹیکسز کا بوجھ
  • یونٹ کے بدلے یونٹ کا تبادلہ ہوگا، پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
  • آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
  • آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
  • دبئی کے پوش علاقوں میں ہائی ٹیک سائبر بینک فراڈ بے نقاب
Headline تازہ ترین

سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

DAILY MITHAN Feb 16, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو:@OfficialSLC

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 30  ویں میچ  میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو  8  وکٹوں  سے شکست  دے کر  سپر  ایٹ  مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

 سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

آسٹریلیا نے  پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز  میں 10 وکٹوں کے نقصان پر  181 رنز بنائے،  آسٹریلیا کی  پوری ٹیم آخری اوور میں آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے ٹریو س ہیڈ نے 56  اور مچل مارش نے 54  رنز  بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے دوشن ہمانتھا نے 3 اور دشمانتھا چمیرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکا نے 181 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 18 اوور میں باآسانی پورا کرلیا اور گروپ بی میں سے سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرلیا۔

سری لنکا کی جانب سے نسانکا نے 52 گیندوں پر ناقابل شکست 100 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 10 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔ ان کے علاوہ کوشل مینڈس بھی 38 گیندوں پر 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
یونٹ کے بدلے یونٹ کا تبادلہ ہوگا، پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کے پوش علاقوں میں ہائی ٹیک سائبر بینک فراڈ بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمرقیدکے تمام مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانےکا ہدف مقررکردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے: جام کمال
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سابق امریکی صدر باراک اوباما
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ دلچسپ مقابلےکے بعد اٹلی کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026