اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔
فیملی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ کے پی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے کے بعد پرویز خٹک کا اسلام آباد کےاسپتال میں علاج جاری ہے۔
فیملی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ دو روز قبل موٹروے پر پیش آیا تھا۔


























Leave a Reply