دبئی میں رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانہ ہوگا۔
کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔
حکام کے مطابق چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد وبدل نہیں ہوسکتا۔
حکام نے تاجروں کو وارننگ جاری کی ہے کہ ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔


























Leave a Reply