Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 8:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان

حالیہ پوسٹس

  • لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
  • بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
  • روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
  • اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
  • اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
Headline تازہ ترین

دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

عمر میں اضافے کے ساتھ دماغ کو تیز رکھنا چاہتے ہیں؟ تو لکھنا یا مطالعہ کرنا عادت بنالیں۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

رش یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مطالعہ کرنے، لکھنے اور کسی نئی زبان کو سیکھنے سے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہو جاتا ہے۔

خیال رہے کہ ڈیمینشیا ایسا مرض ہے جس کا ابھی کوئی علاج دستیاب نہیں اور 2050 تک دنای بھر میں اس کے مریضوں کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

اس نئی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دماغ کو متحرک کرنے والی سرگرمیوں جیسے مطالعہ، لکھنا یا کسی نئی زبان کو سیکھنے سے دماغ کو صحت مند رکھنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیق میں 1939 افراد کو شامل کیا گیا جن کی اوسط عمر 80 سال تھی اور آغاز میں کوئی بھی فرد ڈیمینشیا سے متاثر نہیں تھا۔

ان افراد کی صحت کا جائزہ 8 سال تک لیا گیا اور اس دوران انہیں 3 مراحل میں ذہنی سرگرمیوں اور نئی چیزیں سیکھنے سے متعلق سروسز کا حصہ بنایا گیا۔

ان افراد سے معلوم کیا گیا کہ وہ نوجوانی میں کتنا مطالعہ کرتے تھے یا کچھ لکھنا پسند کرتے تھے یا کسی غیر ملکی زبان کو سیکھا تھا یا نہیں۔

اسی طرح دوسرے مرحلے میں یہ معلوم کیا گیا کہ درمیانی عمر میں مطالعہ، لکھنے یا نئی زبان سیکھنے میں دلچسپی تھی یا نہیں۔

تیسرے مرحلے میں موجودہ عمر میں مطالعے یا دیگر تفصیلات کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا

تحقیق کے اختتام تک 551 افراد میں الزائمر امراض (ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم) کی تشخیص ہوئی جبکہ 719 میں معمولی دماغی تنزلی کو ریکارڈ کیا گیا۔

تمام ترین عناصر کو مدنظر رکھنے پر محققین نے دریافت کیا گیا کہ پوری زندگی مطالعے، لکھنے یا نئی زبان سیکھنے جیسی سرگرمیوں سے ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ 38 فیصد جبکہ معمولی دماغی تنزلی کا خطرہ 36 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ ہر عمر میں دماغ کو متحرک کرنے والی سرگرمیوں کو معمول بنانے سے دماغی تنزلی سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل نیورولوجی میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لوگوں کو تیزی سے بوڑھا کر دینے والی ایک عام اور حیرت انگیز وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس میں صارفین کیلئے واٹس ایپ کو بلاک کر دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
اللہ نے کامیابی عطا کی تو جشن نہیں ہوگا، سجدہ شکر ادا کریں گے: امیر جماعت اسلامی بنگلادیش
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی نے 2 بھائیوں کی بدولت نیپال کو شکست دیکر ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی تاریخی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
’اتنی نشستیں جیت لیں گے کہ بنگلادیش کو بہتر طریقے سے چلاسکیں‘: طارق رحمان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز پر سوار ہولر بالکل مختلف ملک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی کم ترین مثبت شرح ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کا چاند پر اے آئی سیٹلائیٹس فیکٹری قائم کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا ای او 2 سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں لانچ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026