Skip to content
  • Saturday, 31 January 2026
  • 7:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف کی امریکا و اسرائیل کو وارننگ

حالیہ پوسٹس

  • دل کا رشتہ کا منفرد وعدہ
  • امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہداکے لواحقین سے وعدہ ہےخون کےہر قطرےکا حساب لیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
  • باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ
  • آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
  • ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا
Headline تازہ ترین

دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف کی امریکا و اسرائیل کو وارننگ

DAILY MITHAN Jan 31, 2026 0


دشمن نے غلطی کی تو پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی، ایرانی آرمی چیف کی امریکا و اسرائیل کو وارننگ

 ایران کی جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں: آرمی چیف امیر حاتمی/ فائل فوٹو

ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو کسی بھی قسم کے حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل طور پر ہائی الرٹ ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نےکوئی غلطی کی تو صرف اس کی نہیں پورے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔

امیر حاتمی کا کہنا تھا ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں، دشمن نےکوئی غلطی کی توصہیونی ریاست کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔

ایرانی آرمی چیف نے مزید کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا، چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں، ایرانی جوہری صلاحیت برقرار رہے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ کا منفرد وعدہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
امن پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہداکے لواحقین سے وعدہ ہےخون کےہر قطرےکا حساب لیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ماں بچی کے سیوریج لائن میں گرنےکا واقعہ، ایس پی اور ایس ایچ اوخاتون کے شوہر پر تشدد کے ملزم قرار
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ایران کے شہر بندر عباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکوؤں نے 2 کروڑ سے زائد کی چاندی فروخت کرکے جانیوالے شہری کو لوٹ لیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سبینہ سید رشتہ ازدواج میں منسلک، عروسی لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 37 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں اب کوئی گاڑی بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے نہیں چل سکے گی: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے حتمی اسکواڈ کا اعلان، اہم فاسٹ بولر ٹیم سے باہر
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
نمبر پلیٹ نامعلوم شخص کے زیر استعمال، شہری کو 50 ہزار کے چالان موصول
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
رواں مالی سال معاشی شرح نمو آئی ایم ایف تخمینوں سے زیادہ، مہنگائی کم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایک اور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
کلینک میں فائرنگ سے مریض جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات جاری
DAILY MITHAN Jan 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
پاکستان
شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے: چیف جسٹس پاکستان
DAILY MITHAN Jan 30, 2026