Skip to content
  • Friday, 17 April 2026
  • 11:28 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • درمیانی عمر میں جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
Headline تازہ ترین

درمیانی عمر میں جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0

[ad_1]

درمیانی عمر میں جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

وٹامن ڈی ایک ایسا غذائی جز ہے جو ہماری صحت اور مدافعتی نظام کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے۔

وٹامن ڈی سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے جبکہ اچھی نیند کا حصول آسان ہو جاتا ہے۔

مگر دنیا بھر میں کروڑوں افراد وٹامن ڈی کی کمی کے شکار ہوتے ہیں۔

اب دریافت ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے مستقبل میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے عارضے ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

آئرلینڈ کی گالوے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن ڈی کی کمی سے دماغ میں ٹاؤ نامی پروٹین کی سطح بڑھ سکتی ہے اور اس پروٹین کو ڈیمینشیا سے منسلک کیا جاتا ہے۔

اس تحقیق میں 739 افراد کو شامل کیا گیا جن کی اوسط عمر آغاز میں 39 سال تھی اور وہ ڈیمینشیا سے محفوظ تھے۔

تحقیق کے آغاز میں ان افراد کے خون کے نمونوں میں وٹامن ڈی کی سطح کا جائزہ لیا گیا۔

اس کے بعد 16 سال تک ان افراد کی صحت کا جائزہ لیا گیا اور پھر دماغی اسکین کرکے ٹاؤ اور ایمیلوئیڈ پروٹینز کی سطح کی جانچ پڑتال کی گئی۔

ان دونوں کو الزائمر امراض سے منسلک کیا جاتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ آغاز میں 34 فیصد افراد کے جسم میں وٹامن ڈی کی سطح معمول سے کم تھی جبکہ صرف 5 فیصد افراد وٹامن ڈی سپلیمنٹس کا استعمال کر رہے تھے۔

بعد ازاں تمام تر عناصر جیسے عمر، جنس اور ڈپریشن کی علامات وغیرہ کو مدنظر رکھنے کے بعد دریافت ہوا کہ درمیانی عمر میں جسم میں وٹامن ڈی کی بلند سطح سے بعد کی زندگی میں دماغ میں ٹاؤ پروٹین کی سطح میں کمی آتی ہے۔

البتہ وٹامن ڈی کی سطح سے ایمیلوئیڈ پروٹین کی سطح پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ درمیانی عمر میں وٹامن ڈی کی سطح کا خیال رکھنے سے بعد کی زندگی میں ڈیمینشیا جیسے لاعلاج مرض سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ تحقیق کے نتائج کسی حد تک محدود ہیں کیونکہ 16 سال کے دوران بس ایک بار وٹامن ڈی کی سطح کا جائزہ لیا گیا جبکہ اس وٹامن اور ڈیمینشیا کے خطرے کے درمیان براہ راست تعلق کی وجہ ثابت نہیں کی جاسکی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ دماغی صحت کے لیے وٹامن ڈی کے کردار کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھا جاسکے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل نیورولوجی اوپن ایسز میں شائع ہوئے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026