Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 3:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
  • ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
  • حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی
  • عمران خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بات کی: علی امین گنڈاپور
  • لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
تازہ ترین

حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


حکومت نے عمران خان کی صحت سے متعلق ہمارا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا: سہیل آفریدی

فوٹو: فائل

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق حکومت نے کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا۔

 سہیل آفریدی نےکہا کہ ہمارے مطالبات میں رپورٹ تھی ہی نہیں، ہمارے مطالبات یہ تھےکہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر  اور  فیملی سے ملنے دیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی کا آئینی اور قانونی حق ہےکہ وہ ذاتی ڈاکٹر سےعلاج کروائیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ حکومت ذاتی معالج کی اجازت نہ دے کر کیا چھپا رہی ہے؟

سہیل آفریدی نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاکہ خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر عوام نے خود سے دھرنے دے رکھے ہیں، پی ٹی آئی یا اپوزیشن اتحاد نے پارلیمنٹ اورکے پی ہاؤس کے علاوہ کہیں دھرنےکی کال نہیں دی۔

سہیل آفریدی نے بتایاکہ پی ٹی آئی میں فیصلوں کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے پاس ہے۔ محمودآچکزئی اور راجاناصرعباس کی کال پرہم یہاں بیٹھےہیں۔

علیمہ خان سے متعلق بات کرتے ہوئے سہیل آفریدی بولے علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بہن ہیں ان کا پی ٹی آئی یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علیمہ خان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران، ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی رہائی کیلئے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بات کی: علی امین گنڈاپور
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
یونٹ کے بدلے یونٹ کا تبادلہ ہوگا، پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی کے پوش علاقوں میں ہائی ٹیک سائبر بینک فراڈ بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان سے ملاقات تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمرقیدکے تمام مقدمات آئندہ 45 دنوں میں نمٹانےکا ہدف مقررکردیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رک کر خود چائے بنائی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان کو ہر سطح پر واضح کردیا پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کو سب سے زیادہ ترجیح دیتا ہے: جام کمال
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سری لنکن پولیس افسران کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں ٹریننگ کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
دل کی اچھی صحت کیلئے رات کے کھانے کا بہترین وقت کونسا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
سابق امریکی صدر باراک اوباما
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
پاکستانی ہونےکے ناتے مجھے افسوس ہےکہ خیبرپختونخواکے بچے پتھرکے زمانے میں رہتے ہیں، مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
آخر فروری کا مہینہ 28 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیریان وائٹ کے بارے میں یلدا حکیم سے منسوب بیانات ڈیپ فیک ہیں
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
Headline تازہ ترین
راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بولر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
تازہ ترین
صوابی میں پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری، موٹروے بند، مسافر رل گئے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
پاکستان
بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری، پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے
DAILY MITHAN Feb 16, 2026