Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 10:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
  • میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
  • جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
  • پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
  • ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
تازہ ترین

حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دی گئی۔

اعلامیے کے مطابق  فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو مشاورت مکمل کرنے اور سسٹم اپڈیٹ کی ہدایات دی تھیں۔

اعلامیے کے مطابق  نئی اصلاح خواتین کی آزاد قانونی شناخت کو تسلیم کرنے کی جانب اہم قدم قرار دی گئیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ خواتین کے معاشی، سماجی اور شہری حقوق تک رسائی میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی، نئی اصلاحات حکومت اور یواین ویمن کا مشترکہ ڈیمو،جینڈر ریسپانسیو سروس ڈیلیوری کی مثال ہیں۔

اعلامیے مطابق  وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی ہدایات پر اصلاحات ترتیب دی گئیں، ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے سافٹ وئیر اپڈیٹ کی نگرانی کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر بزرگ مسلمان پر لاٹھیوں سے تشدد
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سیکڑوں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے اٹلی کے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کریں گے: اطالوی وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان کی 2 درجہ بہتری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ضعیف عمر میں شادی کرنیوالے حکیم بابر کا ناقدین کو جواب
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026