Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 2:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حماس اور دیگر فلسطینی تنطیموں کا غزہ کا انتظام غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے پر اتفاق

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
  • فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
  • امریکا نے سپریم لیڈر سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
  • فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے مار گرایا، وزارت اطلاعات
  • فرانس اور اٹلی نے بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارنے کیلئے ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا
تازہ ترین

حماس اور دیگر فلسطینی تنطیموں کا غزہ کا انتظام غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے پر اتفاق

DAILY MITHAN Oct 24, 2025 0


حماس اور دیگر فلسطینی تنطیموں کا غزہ کا انتظام غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس کے حوالے کرنے پر اتفاق

فوٹو: رائٹرز

حماس اور دیگر فلسطینی تنظیموں نے غزہ کو ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کرلیا۔

قاہرہ میں مختلف فلسطینی تنظیموں کے  اجلاس کے بعد حماس نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات قومی یکجہتی کی بحالی کے لیے ایک جامع ’قومی مکالمے‘ کی تیاریوں کا حصہ تھی۔

حماس کے جاری کردہ بیان کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ مرحلہ ایک قومی مؤقف اور مشترکہ سیاسی وژن کا تقاضا کرتا ہے جو غزہ، مغربی کنارے اور بیت المقدس  کو ضم کرنے کی کوششوں، اس پر قبضے یا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کرتا ہو۔

بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی تنظیموں نے کچھ اہم نکات  پر اتفاق کیا ہے جن میں  جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد اور اس کے تحت تمام اقدامات کو جاری رکھنا، جن میں غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنا اور تمام گزرگاہوں کو کھولنا شامل ہے۔

فلسطینی تنظیموں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا ہے کہ غزہ کی انتظامیہ کو ایک عبوری فلسطینی کمیٹی کے سپرد کیا جائے جو آزاد اور غیر سیاسی ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہو۔

اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے بین الاقوامی نگران کمیٹی قائم کی جائے گی  جو مالی معاونت اور منصوبوں کے نفاذ کی نگرانی کرے۔

فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں غزہ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے خلاف ہر قسم کے تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا نے سپریم لیڈر سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے مار گرایا، وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس اور اٹلی نے بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارنے کیلئے ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا موزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
2 غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل 11 سے دستبرداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، سلمان آغا کے متنازع رن آؤٹ پر شدید تنقید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں 313 کور کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ بند، تمام پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف سے روک دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جوان دکھنے والے اس شخص کی عمر نے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بہترین میچ میکنگ 40 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم کو گزشتہ سال نومبر میں آگاہ کردیا تھا: ذرائع
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
روس کو تیل سے یومیہ 150 ملین ڈالر اضافی آمدن ہونے لگی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
دی ہنڈریڈ میں ابرار ا کی بھارتی ملکیتی ٹیم میں شمولیت، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026