Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 3:10 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیرکے حل میں ہے، صدر آصف زرداری

حالیہ پوسٹس

  • آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
  • افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
  • گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
  • اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
  • پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیرکے حل میں ہے، صدر آصف زرداری

DAILY MITHAN May 10, 2025 0


جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیرکے حل میں ہے، صدر آصف زرداری

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاک بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیر کے حل میں ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےکہ مجھے پاکستان کی مسلح افواج، پاک بحریہ اور فضائیہ پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے، ہم نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، ہم نے بھارت کی نام نہاد فوجی قوت کو سخت ٹھیس پہنچائی ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ آج ہماری قوم کا عزم بے مثال ہے، یہی عزم ہمارے آباؤ اجداد کے دو قومی نظریہ کو تقویت بخشتا ہے، اللہ پر ہمارے ایمان نے حجم سے پانچ گنا زیادہ ملک کے خلاف کھڑے ہونےکی طاقت اور ہمت عطا کی۔

صدر پاکستان نے آرمی چیف، ائیر چیف، نیول چیف اور تمام افواج کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج کی بہادری اور انتھک محنت نے اس جنگ میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا، قوم کو خوشی منانی چاہیے اور شہادت پانے والوں کے لیے دعا بھی کرنی چاہیے۔

صدرکا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازع کشمیر کے حل میں ہے، جنوبی ایشیا میں امن کا قیام دیگر مرکزی مسائل بالخصوص سندھ طاس معاہدہ کے حل میں ہے۔

انہوں نے چین، امریکا، ترکیہ، سعودی عرب اور ایران سمیت تمام دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ دوست ممالک اس مُشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے۔

صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان اشتعال انگیزی نہیں چاہتا، امن کا خواہاں ہے، ہم اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کی آن لائن سرگرمیاں، پی ٹی اے نے والدین سے پیرنٹل کنٹرول سافٹ وئیر کے استعمال کی سفارش کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 6 اور7 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد خٹک کی 8 فروری کے لاک ڈاؤن اور سڑکوں کی بندش کی مخالفت، پی ٹی آئی پارلیمانی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی مجرم ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات کے اجراء نے عالمی اشرافیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی پریشان، پاکستان کو منانے کا ٹاسک کسے سونپا؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے دنوں میں لاہور میں پتنگ بازی کیلئے موزوں ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید کی سزا ہوگی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
نامور قومی باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑینگے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026