Skip to content
  • Saturday, 17 January 2026
  • 7:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن

حالیہ پوسٹس

  • سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی، بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے: امریکی جریدہ
  • سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنانے کا طریقہ بتادیا
  • https://www.express.pk/story/2796685/steven-smith-on-denying-babar-azam-2796685
  • محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا
  • انڈر 19 ورلڈکپ: پاکستان کی شاندار بولنگ، انگلینڈ 210 رنز پر آل آؤٹ
تازہ ترین

جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن

DAILY MITHAN Jan 17, 2026 0


جس طرح سندھ نےکارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، شرجیل میمن

فوٹو: فائل

سینئر  وزیر سندھ  شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ  جس طرح سندھ نے کارکردگی دکھائی دیگر صوبے بھی دکھائیں، بدقسمتی سے سیاست کا معیار  ایک  دوسرے  پر تنقید تک  رہ گیا ہے۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ  سندھ حکومت سائبرنائف سےعلاج مفت فراہم کررہی ہے، سندھ حکومت دنیا میں واحد ہے جو سائبر نائف سے مفت علاج فراہم کررہی ہے، بلاول بھٹو نے بتایا سائبر نائف کے ذریعے محض 11 ممالک میں علاج ہوتا ہے،  دنیا میں سائبر نائف کے ذریعے لاکھ لاکھ ڈالرز سے علاج ہوتا ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ  سندھ کےسرکاری  اسپتالوں میں گزشتہ سال 29 لاکھ افراد کے مفت علاج کیےگئے، این آئی سی وی ڈی میں سندھ کےعلاوہ  دیگر صوبوں کے 56 فیصد مریض  دل کے امراض کا علاج کراتے ہیں، 2022 میں آنے والے سیلاب سے سندھ میں بڑے پیمانے  پر تباہی ہوئی، ہم 21 لاکھ گھر بنانے جا رہےہیں،  ہم کروڑوں لوگوں کو مفت گھر بنا کر دے رہےہیں، یہ  ریکارڈ ہے، کم مدت میں مینگروز کےدرخت لگائے گئے، دو بار گنیز ریکارڈ قائم ہوا۔

سینئر وزیر سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت تھر کے انفرا اسٹرکچر کے لیے ایک ارب ڈالر خرچ کرچکی ہے،  تھر کے کوئلے سے بننے والی بجلی  پورے ملک کو فراہم کی جا رہی ہے،  ماہرین کے مطابق ملک میں سستی ترین بجلی کوئلے سے بنائی جاسکتی ہے،  تھر میں کوئلے کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  پرائیویٹ بزنس کمیونٹی سندھ حکومت کے ساتھ کام کر رہی ہے،  شاہراہ بھٹو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے اسٹیٹ آف دی آرٹ پراجیکٹ ہے،  پاکستان میں انویسٹرز بھی آرہےہیں اور سرمایہ کاری بھی ہورہی ہے،  منفی سوچ کے ساتھ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، 2024 میں وزیراعلیٰ سندھ نے سندھ وژن کے بارے میں آگاہ کیا تھا، ہم چاہتے ہیں کہ پوری دنیاکو معلوم ہوکہ پاکستان میں کیا کیا مواقع موجود ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی، بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینئر اداکارہ صبیحہ ہاشمی نے شادی شدہ زندگی کو خوشحال بنانے کا طریقہ بتادیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی نے پی ایس ایل کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
رانا نوید کا بی بی ایل واقعے پر تبصرہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
برف سے جمی جھیل کی سیر کو آنیوالے سیاح برف ٹوٹنے سے ڈوب گئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
Headline تازہ ترین
صرف 40 رنز کا ہدف اور پوری ٹیم 37 پر آؤٹ، کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
بھارت نے آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کردیا، انڈر19 ورلڈکپ میں بھارتی کپتان نے بنگلادیشی کپتان نے ہاتھ نہ ملایا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون ممالک کا بیان مداخلت پسندانہ قرار، ایران میں تشدد میں اسرائیلی کردار کےناقابل تردید شواہد ہیں: ایران
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
روسی صدر پیوٹن نے نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کردی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ منصوبےکے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت دیگر ملکوں کیلئے امیگرنٹ ویزا سروس 21 جنوری سے معطل ہوجائے گی: امریکی سفارتخانہ
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
تازہ ترین
کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے میں نے اپنے آپ کو قائل کیا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کےساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں: روسی صدر پیوٹن
DAILY MITHAN Jan 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026