Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 7:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط، چیف جسٹس اور جسٹس سرفراز پر اعتراض کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں
  • نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے پہلے پیغام میں شہداء کے خون کا بدلہ لینےکا اعلان
  • امریکا نے پشاور میں اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
  • سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
  • ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص جس کے منہ میں 42 دانت ہیں
پاکستان

جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط، چیف جسٹس اور جسٹس سرفراز پر اعتراض کردیا

DAILY MITHAN Oct 21, 2025 0


جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط، چیف جسٹس اور جسٹس سرفراز پر اعتراض کردیا

سپریم جوڈیشل کونسل کی ترامیم خطرناک ہیں کیونکہ یہ مخصوص ججزکی آوازدبانے کیلیےاستعمال ہوسکتی ہیں، ججز کا خط—فوٹو:فائل

سپریم کورٹ کے دو ججز  جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے  ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم اور سپریم جوڈیشل کونسل میں  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی شمولیت پر اعتراضات اٹھا دیے۔

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر  کا خط 11 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل سمیت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کے نام خط میں کہا کہ کونسل میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی شمولیت نامناسب ہے، اُن سے متعلق اپیل ابھی زیر التوا ہے، چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے خلاف بھی مقدمہ زیر التوا ہے، دونوں ججز کو کوڈ آف کنڈکٹ مرتب کرنے والے اجلاس کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔

خط میں دونوں ججز نے لکھا کہ چیف جسٹس ہماری بات سے متفق تھے کہ آرٹیکل 209 کے تحت صرف سپریم جوڈیشل کونسل ہی ضابطہ اخلاق بنا سکتی ہے مگر اس بار کچھ الگ ہوا، سپریم جوڈیشل کونسل میں شامل 3 چیف جسٹسز نے نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے رکن کے طور پر پہلے ضابطہ اخلاق کی منظوری دی پھر انہیں جوڈیشل کونسل میں بھی بیٹھ کر منظور کیا یہ آئینی خلاف ورزی ہے، ان ممبران کو سپریم جوڈیشل کونسل سے نکال کر ترمیم دیکھنی چاہیے تھی۔

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے خط میں کہا ہےکہ مجوزہ ترمیم سے عدلیہ کی آزادی کو کمزور، شفافیت کو محدود اور اختیارات کو ایک شخص تک محدود کیا جا رہا ہے،   مجوزہ ترامیم خطرناک اور بین الاقوامی اقدار کے بھی خلاف ہیں، یہ مخصوص ججز کی آواز دبانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔

خط میں کہا گیا کہ ہم ایک آزمائشی دور سے گزر رہے ہیں، جمہوریت دباؤ کا شکار ہے اور آئینی اداروں کا امتحان ہے، ایسے ماحول میں بے خوف، مضبوط اور آزاد عدلیہ ہی عوام کی آخری امید ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026