Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 9:28 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

حالیہ پوسٹس

  • ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
  • پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ
  • سب سے مہلک نشہ
  • اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
  • بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم
Headline تازہ ترین

بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

فوٹو: فائل 

پاکستان کے کرکٹ شائقین نے حکومت کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

اتوار کو پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی اور اس میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ 

اس ملاقات کے بعد حکومت پاکستان نے اعلان کیا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن  15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا۔

 پاکستانی کرکٹ شائقین نے سوشل میڈیا پر حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

فوٹو: اسکرین شاٹ 

ایک صارف نے لکھا کہ ‘عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سب سے پہلے پاکستان’۔

ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

فوٹو: اسکرین شاٹ 

جلال شیرازی نامی صارف نے لکھا کہ’پاکستان نے یہ ثابت کر دیا کہ عزت، سلامتی اور قومی مفاد کسی بھی کھیل سے بڑھ کر ہیں۔بھارت کے خلاف میچ سے انکار ایک خوددار اور ذمہ دار ریاست کا فیصلہ ہے’۔

ایک اور صارف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ‘ہم حکومت کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں’۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے شروع ہوگا۔پاکستان کے گروپ میں بھارت کے علاوہ نمیبیا، نیدرلینڈز، امریکا ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
سب سے مہلک نشہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو سری لنکا کیوں جانا پڑے گا؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈکپ میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا غزہ میں کام روکنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026