بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری


بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی/ فائل فوٹو

اسلام آباد: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔

پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑنےکی اطلاع دی۔

وزارت آبی وسائل کے مطابق بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس کے بعد سیلاب الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت آبی وسائل  کی جانب سے جاری فلڈ الرٹ میں کہا گیا ہےکہ  ریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *