Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 5:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو: طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
  • ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
  • امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
  • امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
  • ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
تازہ ترین

بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو: طلال چوہدری

DAILY MITHAN Jan 1, 2026 0


بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو: طلال چوہدری

فوٹو: فائل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی   پارٹنر شپ   رزلٹ  دے  رہی ہے، اسی پارٹنرشپ   نے بھارت  سے جنگ جیتی  اور  معیشت بہترکی، مجھے دور دور  تک  ایسا کوئی بولر  نہیں لگتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے۔

ایک انٹرویو میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  اسی پارٹنرشپ نے سفارت کاری کو عروج  پر پہنچایا ہے، اللہ کرے یہ جوڑی اسی طرح وکٹ پرکھڑی  رہے اورپاکستان کے لیے رنزبنتے رہیں۔

 طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  پاکستان کے مسائل حل کرنے کے لیے حکومت کی یا وزیراعظم کی کوئی انا نہیں، ہماری انا  سے پاکستان کے مسائل اور پاکستان کا مفاد بڑا ہے، جب بھارت نے حملہ کیا تو ہم نے کوشش کی کہ سب کو آن بورڈکیا جائے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، اس سے پہلے بھارت نے جتنے بھی مصافحےکیے ہیں وہ سب منافقت والے تھے، یہ وہی بھارت ہے جو کھیلوں کے میدان میں بھی ہم سے ہاتھ نہیں ملاتا تھا، بھارت دنیا کو کہتا تھا کہ ہم ان کے ساتھ اس لیے نہیں بیٹھتےکہ یہ ہمارے ہم پلہ نہیں، مئی کی جنگ نے دنیا میں ہر چیز بدل دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  اس وقت الحمدللہ پوری دنیا میں پاکستان کا بھارت  سے زیادہ  وزن ہے، بھارت بین الاقوامی طورپرنہ صرف جنگ ہارا بلکہ اس کے بیانیے کو بھی شکست ہوئی، پہلگام کی بات کریں پلوامہ کی بات کریں یہ سب بی جے پی کی سازش تھی۔

انہوں نے کہا کہ  مشیراطلاعات کے پی اور عظمیٰ بخاری کے درمیان جوزبان استعمال ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی، جو خیبرپختونخوا کے وزیر نے باتیں کی ہیں اس کے بعد ہمارے پاس کیا آپشن بچتا ہے، عظمیٰ بخاری خاتون ہونے کے باوجود اس کو جواب دے رہی ہیں، ایسے لوگوں کو جواب نہ دیا جائے تویہ سمجھتے ہیں کہ ان کی یہ غنڈا گردی چل گئی ہے۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ افسوس کے ساتھ  یہ کہنا پڑتا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا مشن کچھ اور ہے، بانی پی ٹی آئی ایسی میزپرنہیں بیٹھنا چاہتے جس پرپاکستان کے مسائل کی بات ہو، بانی پی ٹی آئی جو چاہتے ہیں وہ کبھی نہیں ہوگا، بانی پی ٹی آئی کے ذہن میں بنگلادیش، نیپال ہے، پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہوگا، ہم مسائل پر پی ٹی آئی سے ہمیشہ بات چیت کرنے کو تیارہیں، بات چیت کوئی مخصوص شخصیت یا مخصوص کیسز سے متعلق نہیں ہوگی۔

 ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کہیں گم نہیں ہیں، آپ کو ہماری شکلوں میں کیا نظر آتا ہے؟ ہم سب نوازشریف ہیں،اس وقت نواز شریف کی ہی حکومت ہے، اس وقت تمام گائیڈ لائن نوازشریف کی ہے اور ہماری توجہ صرف کام  پر ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو مار دیا، ایرانی ملٹری کمان مکمل ختم ہوگئی: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے: ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران میں 1000 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، بیلسٹک میزائل سائٹس پر بھی حملہ کیا: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ایران نےکشیدگی میں کمی کی کوششوں پر آمادگی ظاہرکردی، عمان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی میں ایران کے حملے میں جاں بحق پاکستانی شہری کی شناخت ظاہر کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو جیت کیلئے196 رنز کا ہدف دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک 3 امریکی فوجی مارے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش میں ایران کا میزائل حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا کے اڈے آپ کے بجائے امریکی سرزمین شمار ہوں گے، علی لاریجانی کا خطے کے ممالک کیلئے پیغام
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پربیلسٹک میزائلوں سے حملہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب للحق جاری، پاکستان کی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک، 31 پوسٹیں قبضے میں لے لیں گئیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت پر وزیراعظم کااظہار افسوس، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کو ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جس کا تجربہ انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا ہوگا: ایران
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026