بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار


آزاد کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

پولیس کے مطابق راولاکوٹ کے رہائشی پر تھانا صدر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ فوٹو فائل

مظفرآباد: بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ‘را’ کو جی پی ایس لوکیشن دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق راولاکوٹ کے رہائشی پر تھانا صدر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کر رہا تھا، ملزم نے حساس ملکی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو بھاری رقم کے عوض دیے۔

آزاد کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ایف آئی آر کا متن۔

یاد رہے کہ بھارت نے 6 مئی کی رات مظفرآباد کی بلال مسجد پر میزائل داغے تھے جس میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *