Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 12:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی اداکار رجنی کانت کا صفائی کرنے والی خاتون کو سونے کی چین کا تحفہ

حالیہ پوسٹس

  • 4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
  • کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
  • حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
  • جنوری میں تجارتی خسارہ کم، برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
  • اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار
Headline تازہ ترین

بھارتی اداکار رجنی کانت کا صفائی کرنے والی خاتون کو سونے کی چین کا تحفہ

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


بھارتی اداکار رجنی کانت کا صفائی کرنے والی خاتون کو سونے کی چین کا تحفہ

فوٹو بسوشل میڈیا، ٹیم رجنی کانت

بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا  تحفہ دے دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس نے اٹھا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے زیوارت کے مالک کو ڈھونڈ کر اسے بیگ واپس کر دیا، صفائی کرنے والی خاتون پدما کی ایمانداری پر ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسے ایک لاکھ بھارتی روپےکا انعام بھی دیا گیا۔

پدما کی ایمانداری خبروں کی بھی زینت بنی جس سے متاثر ہو کر ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار  رجنی کانت نے پدما سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور خاتون کی ایمانداری پر اسے سونے کی چین کا تحفہ دیا۔

اداکار کی ٹیم کی جانب سے اس موقع کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھی شیئر کی گئیں۔

اداکار کی ٹیم کی جانب سے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بعد پرستاروں کی جانب سے  رجنی کانت کو خوب سراہا جارہا ہے جبکہ پدما کی ایمانداری کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزمان نیم بے ہوشی حالت میں نالے میں پھینک کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کمبوڈیا لےجا کر پاکستانیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اپرچترال میں 40 انچ کی سینگوں والے ہمالین آئی بیکس کا شکار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی مجرم ایپسٹین سے متعلق تازہ دستاویزات کے اجراء نے عالمی اشرافیہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی پریشان، پاکستان کو منانے کا ٹاسک کسے سونپا؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے دنوں میں لاہور میں پتنگ بازی کیلئے موزوں ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید کی سزا ہوگی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو 30 لاکھ سے زائد کانقصان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
نامور قومی باکسر عثمان وزیر اپنا اگلا مقابلہ بھارت کے مہیش کے خلاف لڑینگے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین اسکینڈل، تازہ دستاویز سامنے آنے پر اینڈریوکو برطانیہ کے شاہی لاج سے نکال دیاگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی سعودی عرب سے تیل کی سہولت میں مزید 2 سالہ توسیع کی درخواست
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
JF-17 کی عالمی اڑان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کی رات شبِ برات پر خصوصی عبادات کا اہتمام
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
2025 میں نیب نے 6کھرب روپے سے زائد کی ریکوری کی، نیب حکام کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت دہشتگردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری روکنا چاہتا ہے، سکھ رہنما
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے سعودی عرب کو F-15 لڑاکا طیاروں کے آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026