Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 9:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بپھرے دریاؤں نے پنجاب کے 280 دیہات ڈبو دیے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
  • اب کرنا کیا ہے؟
  • پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
  • ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
  • خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
تازہ ترین

بپھرے دریاؤں نے پنجاب کے 280 دیہات ڈبو دیے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

DAILY MITHAN Aug 30, 2025 0


بپھرے دریاؤں نے پنجاب کے 280 دیہات ڈبو دیے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

فوٹو: رائٹرز 

بپھرے دریاؤں نے پنجاب بھر کے 280 دیہات ڈبو دیے، تیار فصلیں پانی میں بہہ گئیں، مکینوں کے آشیانے ڈوب گئے،ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر رستوں پر آگئے، جہاں زندگی سانس لیتی تھی وہاں اب ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں۔

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کاسیلاب برقرار ہے جہاں مزید کئی دیہات خالی کرانےکے لیے اعلانات کیےگئے۔

دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے باعث لاہور کی مختلف آبادیوں میں راوی کا پانی داخل ہوگیا، بارہ دری ، ٹھوکر نیاز بیگ،بادامی باغ، چوہنگ، بابو صابو اور رنگیل پورسمیت کئی علاقے زیر آب آگئے۔

 گوجرانوالہ اور گجرات ڈویژن میں بھی صورتحال معمول پر  نہ آسکی جہاں کئی دیہاتوں میں تاحال سیلابی پانی موجود ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی تیار فصلیں تباہ ہوگئیں، لوگ محفوظ مقامات پر نقل مکانی کر رہے ہیں۔

سرگودھا، چنیوٹ، بہاول نگر، فیصل آباد میں بھی  نشیبی علاقوں کے مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے، حکام کے مطابق سیلاب کے باعث پنجاب بھر میں 280 دیہات زیر آب آچکے ہیں جبکہ 28 اموات کی تصدیق ہوچکی ہے۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان

دریائے راوی، چناب اور ستلج میں بلند پانی کے بہاؤ کے باعث پہلے سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہےکہ گوجرانوالہ، لاہور  اور گجرات ڈویژن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں آئندہ 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے اور یہ بارشیں موجودہ سیلابی صورت حال کو مزید خراب کر سکتی ہیں۔

این ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں غیر معمولی بلند سطح پر پانی کا بہاؤ جاری ہے اور  متوقع بارشیں دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی بڑھا سکتی ہیں جس کے نتیجے میں مزید علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026