Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 4:29 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
  • امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
  • بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی
  • جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
  • شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر
Headline تازہ ترین

بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات، موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلا دیش کی جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی کے ایک ہزار 981 امیدوار میدان میں ہیں

بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے جس کے لیے ملک بھر میں فوج کو تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابی مہم کا کل آخری روز تھا۔ عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں فوج کو تعینات کردیا گیا،  رات 12 بجے سے 3 روز کے لیے موٹر سائیکل چلانے پر ملک گیر پابندی عائد کی گئی ہے۔

300 پارلیمانی نشستوں کے لیے بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلا دیش کی جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی کے ایک ہزار  981  امیدوار  میدان میں ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے 300 میں سے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا لازم ہے۔

اگست 2024  میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے اور  ملک چھوڑنے کے بعد یہ پہلے انتخابات ہیں۔

نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی تھِیں۔

یاد رہے کہ بنگلادیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سروے کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی قیادت میں قائم اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ بنگلادیش جماعتِ اسلامی کے زیر قیادت 11 سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ مل سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرکوئی حقِ خود مختاری نہیں، مسلم ممالک کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
شہباز شریف کا شکریہ جنہوں نے پاک بھارت میچ کو یقینی بنایا: سری لنکن صدر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقا نے کینیڈا کو 57 رنز سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی حکومت نے صدام حسین کے ساتھی میجر جنرل سعدون القیسی کو پھانسی دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
حکومت نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنےکی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اتحاد ٹاؤن سے لاپتا لڑکی سہراب گوٹھ سے بازياب، لاکھوں روپےنقدی اور طلائی زیورات بھی برآمد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی نے مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ صرف 4 ہزار قدم چلنے سے ہی صحت بہترین ہوسکتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کے نئے مالکان نے ٹیم کا نام راولپنڈی رکھنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026