Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 10:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں ہیں، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں: وزیر آبپاشی سندھ

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
  • فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
تازہ ترین

بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں ہیں، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں: وزیر آبپاشی سندھ

DAILY MITHAN Aug 29, 2025 0


بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں ہیں، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے  ہیں: وزیر آبپاشی سندھ

گدو بیراج کی گنجائش 12 لاکھ، سکھر بیراج کی گنجائش 9 لاکھ 60 ہزار کیوسک جب کہ کوٹری بیراج کی گنجائش 8 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے: جام خان شورو/ فائل فوٹو

کراچی: وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا ہے کہ  سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں اور بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہے۔ 

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جام خان شورو نے کہا کہ دریا کے فلو کو مانیٹر کررہے ہیں، پنجند پر  پانی ملے گا جس کے بعد ہمارے پاس دو روز کا وقت ہوگا،  ٹرینڈ یہ رہاہے کہ پنجند پہنچنے سے پہلے پہلے پانی کا بہاؤ کم ہوجاتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بند پر شگاف ڈالنے کا آپشن نہیں ہوتا، ہم سپر فلڈ کی تیاری کررہے ہیں، میں دو روز سے سکھر میں ہوں، بندوں پر وزرا کی ڈیوٹیز لگی ہوئی ہے جب کہ ڈپٹی کمشنر اور کمشنرز نے کیمپس لگانے کے لیے مقامات کی نشاندہی کردی ہے۔

وزیر آبپاشی کا کہنا تھا کہ اگربند ٹوٹ گئے تو  پانی آبادی میں داخل ہوگا، سکھربیراج کا اسٹرکچر کئی سال پرانا ہے، گیٹ تبدیل کررہے ہیں اور بیراج کے مزید گیٹ آئندہ سال تبدیل کردیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ گدو بیراج کی گنجائش 12 لاکھ، سکھر بیراج کی گنجائش 9 لاکھ 60 ہزار کیوسک جب کہ کوٹری بیراج کی گنجائش 8 لاکھ 70 ہزار کیوسک ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026