Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 7:28 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
  • ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
  • افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
  • حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے
  • پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
تازہ ترین

بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللّٰہ  نےکہا ہےکہ کسی اگر  مگر کے بغیر دہشت گردوں کو  دہشت گرد کہا  جائے،  بلوچستان  میں کوئی  ناراض  نہیں،کوئی حقوق کا معاملہ  نہیں۔

سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے سینیٹر  رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کرسکتے ہیں، محفوظ علاقوں میں بھی گروہ مل کر لوگوں کو یرغمال بنالیتے ہیں،  بلوچستان میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لوگ بس روک کر مسافروں کو اتارلیتے ہیں،  وہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ان کی فیملی کے سامنے شہید کرتے اور چھپ جاتے ہیں،  وہ جعفر ایکسپریس میں لوگوں کو مارتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ  یہ کس بات کی ناراضی ہےکہ  آپ بےگناہ لوگوں کو شہید کریں، جعفر ایکسپریس واقعےکے دہشت گردوں کی میتیں کوئٹہ اسپتال لائی گئیں تو کس نے جاکر انہیں قبضے میں لیا؟ 

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کسی اگر مگر کے بغیر دہشت گردوں کو دہشت گرد کہا جائے، بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کوئی حقوق کا معاملہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ دشمن کی ایماء پر پاکستان کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، ان پرکسی ابہام کے بغیر  ایکشن ہونا چاہیے، جیسے معرکہ حق میں دشمن کو ذلت ملی، ان دہشت گردوں کو بھی ایسے ہی انجام سے دوچار کیا جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں گزشتہ ماہ ہونیوالے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 غیر ملکی گرفتار
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026